TIK TOK
ہماری نوجوان نسل اور بچوں کو برباد کرنے کا ایک اور بھیانک حربہ ۔۔۔۔۔۔والدین ھوشیار ھو جائیں کہ ایسی نئ انٹرمینمنٹ app آگئی ہے جس کو ہمارے معاشرے کے بچّے ، بڑے ، نوجوان لڑکے لڑکیاں حتیٰ کہ بڑی عمر کے لوگ بھی اس App کو استعمال کر کے اپنے اداکاری کے جوہر دکھانے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔ سب نانچ رہے ہیں اور سب سے زیادہ خطرناک بات جو ہمارے بچوں کے معصوم ذہنوں کو تیزی سے دیمک لگا رہی ہے وہ یہ ہے ۔۔۔۔۔۔ Tik TOK میں اب گندی اور نیم برہنہ لباس کی videos بھی آرہی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہماری مشرقی تہزیب اور اسلامی اقدار کے برخلاف ہمارے بچوں اور نوجوان بچیوں کو گندی اور غلیظ باتیں سنائ اور دکھائ جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔ ماں باب سمجھ رہے ہیں کہ بچہ عام سی شرارتی سی video دیکھ کر اسکی نقل بنا رہا ہے اور سب خوش ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔ جبکہ ہو یہ رہا ہے کہ ہمارے بچے 25گندی اور بے ہودہ ویڈیوز دیکھ کر کسی ایک ویڈیو پر رک کر اسکی نقل کرتے ہیں اور پھر وہ وہڈیو سب کو شئر کی جاتی ہے اور سب گھر والے خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو نہیں انداذہ کہ جو ویڈیوز آپکا بچہ ایک گیم سمجھ کر دیکھ رہا ہے وہ آئندہ چند ماہ میں اسکا کس قدر نقصان کر دے گا ۔۔۔۔۔۔ اپنے بچوں اور بچیوں کو بچائیں ۔۔۔ ان پر سختی کریں اور اپنی ذمہ داری پوری کریں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ مزید یہ کہ اس TIK TOK میں بے ادبی اپنے عروج پر ہے ....ایک ویڈیو کسی ناچ گانے کی آتی ہے آپ آگے بڑھیں تو کوئ نیم عریاں ویڈیو آجاتی ھے اور پھر ایک مقدس مزہبی مقامات کی ویڈیو آجاتی ہے۔۔۔۔۔اللہ کی پناہ ۔۔۔۔یہ کیسا فتنہ ہے کہ ہم نے اپنے ہیجان کی رو میں بہہ کر اپنے بچوں کو اس TIK TOK فتنے کے آگے ڈال کر اپنی آنکھیں بند کر لیں .........یہ ایسا فتنہ ہے جسکو ایک مہینہ اور چھوڑ دیا جائے تو ہمارے بچوں کو کسی اور فتنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حکومت پاکستان کے ذمہ داران فوری نوٹس لیں ۔۔۔۔۔
Nice
ReplyDelete